Monday, 26 April 2021

Wapda Town Lahore, Block E1,On 60 feet Road,Best Time investment ,purchase Plot, House,property and get profit

 واپڈا ٹاؤن لاہور میں  5 مرلہ، دس مرلہ، کنال ،2 کنال 🏠🏡🏠🏡🏠 اور پلاٹس  کی خرید وفروخت کے لیے رابطہ کریں

واپڈا ٹاؤن کے گرد نواح میں تمام بڑے کاروبارئ

 اداروں ، یونیورسٹیوں کالجوں اور شاپنگ مال  موجود ہیں

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا یونیورسٹی بحریہ کالج 

مزید معلومات کے لیے 03004150953 پر کال کریں

 آفتاب احمد 

آفتاب اسٹیٹ

03004150953 

کال ایس ایم ایس واٹس ایپ،




Monday, 1 March 2021

fazaia Phase 2,LHR,5Marla Block D,Plot low price,Only(26lac),03004150953 Call SMS

Aftab Estate Offer,5;Marla Block D, plot For Sale only 26 lac,Fazaia Phase 2, Lahore, 
Contact us more Details
03004150953 Call SMS 
Aftab Ahmad

Wednesday, 17 February 2021

‎لاہور،ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبہ، پیکیج تھری کے لئے بھی ٹینڈرز کھول دیئے گئے،مزید ‏تفصیلات ‏کےلیےلنک ‏وزٹ ‏کریں


  ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبہ، پیکیج تھری کے لئے بھی ٹینڈرز کھول دیئے گئے
 چار ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کے سلسلے میں پیکیج تھری کے تحت 384اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کے لئے سات کنٹریکٹرکمپنیاں میدان میں آگئیں
لاہور(قربت نیوز )ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کے تحت چار ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کے سلسلے میں مزید 384اپارٹمنٹ تعمیر کرنے کے لئے سات کنٹریکٹرکمپنیاں میدان میں آگئیں۔پیکیج تھری میں چار چار بلاک تعمیر کرنے کے لئے تین ٹینڈر کھول دیئے گئے۔ ہر بلاک میں 32اپارٹمنٹ تعمیر کئے جائیں گے۔
ٹینڈر کھولنے کی نگرانی ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کے ٹیکنیکل ممبر انجینئر عامر ریاض قریشی نے کی ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر فنانس محمد اختر اور ڈائریکٹر آڈٹ جاوید اختر اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجودتھے۔ٹینڈرز میںسات کمپنیوں نے حصہ لیاجن میں العرب ایسوسی ایٹس،ظریف خان حسین زئی اینڈ برادرز اورپروگریسو انٹرنیشنل وغیرہ شامل ہیں۔ٹینڈرز سنگل سٹیج ٹو اینولپ کے تحت کھولے گئے ۔ ان کمپنیوں کی ٹیکنیکل بڈز کھولی گئیں۔ٹیکنکل بڈز کی ایویلیوایشن کے بعد فنانشل بڈ کھولی جائیں گی۔مزید ٹینڈرز 20فروری کو کھولے جائیں گے ۔اس سے پہلے 960اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کے لئے دو ٹینڈرز 10فروری کو اور 768اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کے لئے تین ٹینڈرز 13فروری کو کھولے گئے تھے۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انجینئر عامرریاض قریشی نے کہا کہ ایل ڈی اے کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کی ذاتی طور پر نگرانی کررہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں چار ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کے لئے کام کا آغاز رواں ماہ کردیاجائے گا ۔منصوبے پر شفاف طریقے سے کام کیاجائے گا اور اسے تیزی سے مکمل کرنے کے لئے تمام وسائل اور ذرائع بروئے کار لائے جائیں گے ۔٭٭٭٭٭




ایل ڈی اے کی پانچ غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف کارروائی،زیر تعمیر سڑکیں، چاردیواریاں و دیگر سٹرکچر مسمار
لاہور(  قربت نیوز )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ کے شعبہ پرائیویٹ ہاﺅسنگ سکیم نے واہگہ ٹاون لاہور میں پانچ غیر قانونی پرائیویٹ رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن کرکے وہاں قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں۔
آپریشن کے دوران نیو عامر ٹاون اور نگہبان ہومزکے قریب واقع ایک غیر قانونی لینڈ سب ڈویژن کی زیر تعمیرسڑکیں‘سیوریج سسٹم ‘ چار د یواریاں‘ گرین بیلٹس‘ دفاتر اور دیگرانفراسٹرکچر مسمار کر دیا گیا ۔غیر قانونی رہائشی سکیم پام ولاز کا دفتر سیل کر دیا گیا۔ڈریم ہومز اور زم زم سٹی میں ترقیاتی کام رکوا دیئے گئے۔٭٭٭٭٭