Wednesday 26 June 2019

Zahirpir(RYK)CEPC ‎Interchang ‎440 ‏feet ‎Front,land ‎16 ‏Kanal,‏NationalHighway ‎on,Any ‎Commercil ‎Use, Best Investment

رحیم یارخان۔ظاہرپیر سی پیک  انٹرچینج کے نزدیک  فتح پور کمال اور ظفر آباد کے درمیان نیشنل ہائی وے پر دو ایکڑ، 440 فٹ فرنٹ، بہترین لو کیشن اور کسی بھی کمرشل استعمال کے لیے انتہائی موزوں ہے ۔ قیمت 15000000 ایک کروڑ پچاس لاکھ فی ایکڑ ڈیمانڈ ہے۔ لاہور سے اسٹیشن کی تقریبا ساڑھے پانچ کلومیٹر بنتا ہے کراچی سے تقریبا ساڑھے سات سو کلومیٹر یہ جگہ دور  ہے لاہور اور کراچی کی اس میں آپ بڑی فیکٹری کے لئے گودام اور فیکٹریز وغیرہ یا اس طرح کا ویئرہاؤس کوئی بھی کمپنی بنا کر اپنی اخراجات کو کنٹرول کر سکتی ہے یہ جگہ مزید ہر قسم کی کمرشل ایکٹیویٹی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، زمین 2 ایکڑ سے بھی زیادہ مل سکتی ہے 

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں شکریہ

آفتاب احمد کھوکھر              

03004150953 کال ایس ایم ایس واٹس ایپ 



0

04150953